ظرف (کیمیاء)
(Valencies سے رجوع مکرر)
- یہ مضمون کیمیاء، بطور خاص جوہر سے متعلق ہے۔ ظرف کے دیگر استعمالات کے لیے ظرف (ضدابہام) دیکھیے۔
علم کیمیا میں ظرف یا valency سے مراد کسی بھی جوہر یا جذر یعنی radical کی وہ استعداد یا صلاحیت ہوتی ہے جس کے ذریعہ وہ دیگر جوہروں کے ساتھ کیمیائی بند (chemical bond) بناتا ہے۔