Vandermonde identity
اصطلاح | term |
---|---|
دو رقمی |
binomial |
تولیفیہ ریاضی میں یہ کلیہ
(جہاں دو رقمی عددی سر ہے) وانڈرمانڈ شناخت کہلاتا ہے۔ اسے convolution قاعدہ بھی کہا جاتا ہے۔
ثبوت
ترمیمچونکہ
اب دونوں اطراف کا دو رقمی مسئلہ اثباتی کی مدد سے پھیلاؤ نکالا جائے، تو دونوں طرف کا عددی سر ظاہر ہے برابر ہو گا اور ان کو برابر لکھنے سے یہ شناخت واضح ہو جائے گی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات