واکایاما پریفیکچر

(Wakayama Prefecture سے رجوع مکرر)

واکایاما پریفیکچر (Wakayama Prefecture) (جاپانی: 和歌山県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر جزیرہ نما کی میں کانسائی علاقے کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت واکایاما شہر ہے۔

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی和歌山県
 • روماجیWakayama-ken
واکایاما پریفیکچر Wakayama Prefecture
علامت واکایاما پریفیکچر
Location of واکایاما پریفیکچر Wakayama Prefecture
ملکجاپان
علاقہکانسائی
جزیرہہونشو
دارالحکومتواکایاما (شہر)
حکومت
 • گورنریوشینوبو نیساکا
رقبہ
 • کل4,725.67 کلومیٹر2 (1,824.59 میل مربع)
رقبہ درجہتیسواں
آبادی (اپریل 1, 2012)
 • کل989,983
 • درجہانتالیسواں
 • کثافت209.49/کلومیٹر2 (542.6/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-30
اضلاع6
بلدیات30
پھولUme
درختUbame oak
پرندہJapanese white-eye
ویب سائٹwww.wakayama.lg.jp/
english/

سیاحت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم