ویکی لیکس خفیہ راز افشا کرنے کے لیے ایک ویب گاہ ہے جسے جولین اسانش اور اس کے احباب چلاتے ہیں۔ امریکی فوجی کارروائیوں کے متعلق راز افشا کرنے پر اس موقع نے عالمگیر شہرت حاصل کی۔[1] یہ راز چھوٹے درجہ کے امریکی سرکاری اہلکاروں نے نجی طور پر ویکی لیکس تک پہنچائے جس نے ان کی تدوین کر کے شائع کیا۔ جواباً امریکی حکومت نے کارروائی کر کے اس موقع کا دانہ پانی بند کروا دیا۔[2] بانی جولین کو برطانیہ نے گرفتار کر لیا۔

ویکی لیکس
سائٹ کی قسم
معلومات
مالکچند افراد
ویب سائٹhttp://www.wikileaks.org
آغاز2006ء
موجودہ حیثیتسرگرم

حوالہ جات

ترمیم
  1. گارجین
  2. رجسٹر، 8 دسمبر 2010ء، "PayPal banned WikiLeaks after US gov intervention"