2003ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2003ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل سے ستمبر تک تھا۔

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ
10 اپریل 2003   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 1–3 [4] 3–4 [7]
24 اپریل 2003   بنگلادیش   جنوبی افریقا 0–2 [2]
25 اپریل 2003   سری لنکا   نیوزی لینڈ 0–0 [2]
22 مئی 2003   انگلستان   زمبابوے 2–0 [2]
7 جون 2003   ویسٹ انڈیز   سری لنکا 1–0 [2] 1–2 [3]
17 جون 2003   انگلستان   پاکستان 2–1 [3]
18 جولائی 2003   آسٹریلیا   بنگلادیش 2–0 [2] 3–0 [3]
24 جولائی 2003   انگلستان   جنوبی افریقا 2–2 [5]
20 اگست 2003   پاکستان   بنگلادیش 3–0 [3] 5–0 [5]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
11 اپریل 2003   ٹی وی ایس کپ سہ ملکی سیریز 2003ء   بھارت اور   جنوبی افریقا
10 مئی 2003   بینک الفلاح کپ 2003ء   نیوزی لینڈ
26 جون 2003   نیٹ ویسٹ سیریز 2003ء   انگلستان

اپریل ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1638 10–13 اپریل برائن لارا اسٹیوواہ بورڈا, جارج ٹاؤن, گیانا   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1639 19–23 اپریل برائن لارا اسٹیوواہ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ   آسٹریلیا 118 رنز سے
ٹیسٹ#1643 1–5 مئی برائن لارا اسٹیوواہ کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1645 9–13 مئی برائن لارا اسٹیوواہ اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز, اینٹیگوا   ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2011 17 مئی برائن لارا رکی پونٹنگ سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا   آسٹریلیا 2 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#2013 18 مئی برائن لارا رکی پونٹنگ سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2016 21 مئی برائن لارا رکی پونٹنگ بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا   آسٹریلیا 25 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2018 24 مئی برائن لارا رکی پونٹنگ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ   آسٹریلیا 67 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2019 25 مئی برائن لارا رکی پونٹنگ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ   ویسٹ انڈیز 39 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2020 30 مئی برائن لارا رکی پونٹنگ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سینٹ جارجز, گریناڈا   ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2021 1 جون برائن لارا رکی پونٹنگ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سینٹ جارجز, گریناڈا   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے

ٹی وی ایس کپ سہ ملکی سیریز ترمیم

نمبر ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   بھارت 4 3 1 0 0 18 +1.930
2   جنوبی افریقا 4 3 1 0 0 17 +0.151
3   بنگلادیش 4 0 4 0 0 1 –2.078
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2001 11 اپریل   بنگلادیش خالد محمود   بھارت سوربھ گانگولی بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   بھارت 200 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2002 13 اپریل   بھارت سوربھ گانگولی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   بھارت 153 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2003 14 اپریل   بنگلادیش خالد محمود   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   جنوبی افریقا 83 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2004 16 اپریل   بنگلادیش خالد محمود   بھارت وریندرسہواگ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2005 17 اپریل   بنگلادیش خالد محمود   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   جنوبی افریقا 93 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2006 18 اپریل   بھارت سوربھ گانگولی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#2006a 20 اپریل   بھارت سوربھ گانگولی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ میچ ختم کردیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#2007 21 اپریل   بھارت سوربھ گانگولی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ بے نتیجہ

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1640 24–27 اپریل خالد محمود گریم اسمتھ ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 60 رنز سے
ٹیسٹ#1642 1–4 مئی خالد محمود گریم اسمتھ بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 18 رنز سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1641 25–29 اپریل ہشان تلکارتنے سٹیفن فلیمنگ پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
ٹیسٹ#1644 3–7 مئی ہشان تلکارتنے سٹیفن فلیمنگ اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی میچ ڈرا

مئی ترمیم

بینک الفلاح کپ ترمیم

نمبر ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
1   نیوزی لینڈ 4 2 2 0 0 +0.273 13
2   پاکستان 4 2 2 0 0 +0.066 12
3   سری لنکا 4 2 2 0 0 –0.332 11
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2008 10 مئی   سری لنکا ماروان اتاپاتو   پاکستان راشد لطیف رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   پاکستان 79 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2009 11 مئی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   پاکستان راشد لطیف رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2010 13 مئی   سری لنکا ماروان اتاپاتو   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2012 18 مئی   سری لنکا ماروان اتاپاتو   پاکستان راشد لطیف رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 12 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2014 19 مئی   سری لنکا ماروان اتاپاتو   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   نیوزی لینڈ 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2015 20 مئی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   پاکستان راشد لطیف رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   پاکستان 22 رنز سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#2017 23 مئی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   پاکستان راشد لطیف رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1646 22–24 مئی ناصر حسین ہیتھ سٹریک لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   انگلستان ایک اننگز اور 92 رنز سے
ٹیسٹ#1647 5–7 جون ناصر حسین ہیتھ سٹریک ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ   انگلستان ایک اننگز اور 69 رنز سے

جون ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2022 7 جون برائن لارا ماروان اتاپاتو کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس   سری لنکا 55 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2023 8 جون برائن لارا ماروان اتاپاتو کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس   سری لنکا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2024 11 جون برائن لارا ماروان اتاپاتو آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن, سینٹ ونسنٹ   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس)
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1648 20–24 جون برائن لارا ہشان تلکارتنے بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا میچ ڈرا
ٹیسٹ#1649 27–29 جون برائن لارا ہشان تلکارتنے سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2025 17 جون مائیکل وان راشد لطیف اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر   پاکستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2026 20 جون مائیکل وان راشد لطیف اوول, لندن   انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2027 22 جون مائیکل وان راشد لطیف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   انگلستان 4 وکٹوں سے

نیٹ ویسٹ سیریز ترمیم

نمبر ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   جنوبی افریقا 6 4 2 0 0 23 +0.480
2   انگلستان 6 3 2 0 1 22 +0.825
3   زمبابوے 6 1 4 0 1 9 –1.370
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2028 26 جون   انگلستان مائیکل وان   زمبابوے ہیتھ سٹریک ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   زمبابوے 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2029 28 جون   انگلستان مارکس ٹریسکوتھک   جنوبی افریقا گریم اسمتھ اوول, لندن   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2030 29 جون   جنوبی افریقا گریم اسمتھ   زمبابوے ہیتھ سٹریک سینٹ لارنس گراؤنڈ, کینٹربری   جنوبی افریقا 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2031 1 جولائی   انگلستان مائیکل وان   زمبابوے ہیتھ سٹریک ہیڈنگلے، لیڈز بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2032 3 جولائی   انگلستان مائیکل وان   جنوبی افریقا گریم اسمتھ اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2033 5 جولائی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ   زمبابوے ہیتھ سٹریک صوفیا گارڈنز, کارڈف   جنوبی افریقا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2034 6 جولائی   انگلستان مائیکل وان   زمبابوے ہیتھ سٹریک کاونٹی گراؤنڈ, برسٹل   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2035 8 جولائی   انگلستان مائیکل وان   جنوبی افریقا گریم اسمتھ ایجبیسٹن, برمنگھم   انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2036 10 جولائی   جنوبی افریقا گریم اسمتھ   زمبابوے ہیتھ سٹریک روزباؤل, ساؤتھمپٹن   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#2037 12 جولائی   انگلستان مائیکل وان   جنوبی افریقا گریم اسمتھ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   انگلستان 7 وکٹوں سے

جولائی ترمیم

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1650 18–20 جولائی اسٹیوواہ خالد محمود مارارا اوول, ڈارون   آسٹریلیا ایک اننگز اور 132 رنز سے
ٹیسٹ#1652 25–28 جولائی اسٹیوواہ خالد محمود کزالیزاسٹیڈیم, کیرنز   آسٹریلیا ایک اننگز اور 98 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2038 2 اگست رکی پونٹنگ خالد محمود کزالیزاسٹیڈیم, کیرنز   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2039 3 اگست رکی پونٹنگ خالد محمود کزالیزاسٹیڈیم, کیرنز   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2040 6 اگست رکی پونٹنگ خالد محمود مارارا اوول, ڈارون   آسٹریلیا 112 رنز سے

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1651 24–28 جولائی ناصر حسین گریم اسمتھ ایجبیسٹن, برمنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ#1653 31 جولائی–3 اگست مائیکل وان گریم اسمتھ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 92 رنز سے
ٹیسٹ#1655 14–18 اگست مائیکل وان گریم اسمتھ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلستان 70 رنز سے
ٹیسٹ#1656 21–25 اگست مائیکل وان گریم اسمتھ ہیڈنگلے، لیڈز   جنوبی افریقا 191 رنز سے
ٹیسٹ#1659 4–8 ستمبر مائیکل وان گریم اسمتھ اوول, لندن   انگلستان 9 وکٹوں سے

اگست ترمیم

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1655 20–24 اگست راشد لطیف خالد محمود نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1657 27–30 اگست راشد لطیف خالد محمود ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور   پاکستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1658 3–6 ستمبر راشد لطیف خالد محمود ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان   پاکستان 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2041 9 ستمبر انضمام الحق خالد محمود ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان   پاکستان 117 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2042 12 ستمبر انضمام الحق خالد محمود اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد   پاکستان 74 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2043 15 ستمبر انضمام الحق خالد محمود قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 42 رنز سے (ڈی ایل ایس)
ایک روزہ بین الاقوامی#2044 18 ستمبر انضمام الحق خالد محمود راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2045 21 ستمبر انضمام الحق خالد محمود نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 58 رنز سے

حوالہ جات ترمیم