آو وش کریں (انگریزی: Aao Wish Karein) بالی وڈ کی فینٹسی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری گلن بیرٹو نے کی تھی۔اس فلم میں آفتاب شیوداسانی اور آمنہ شریف شامل ہیں۔ اس فلم کو 13 نومبر 2009 کو جاری کیا گیا تھا۔ اس فلم کی کہانی 1988 میں بننے والی ہالی ووڈ کی کلاسک فلم بگ سے متاثر تھی ، جسے دو آسکر ایوارڈوں کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

آؤ وش کریں
ہدایت کارگلن بریٹو, شیخا شاہ
پروڈیوسرآفتاب شیودیسانی
تحریرآفتاب شیودیسانی
رویندر مانگا (مکالمات)
منظر نویسآفتاب شیودیسانی
گلن بریٹو(اضافی مکالمہ نگاری)
ستارےآفتاب شیودیسانی
آمنہ شریف
رتی اگنی ہوتری
راویشاہ رخ خان
موسیقینغمات:
مائیکی میک کلیرے, زلفی, انکور تیواری
بول:
انکور تیواری،i, زلفی, دانش خان, شیخا شاہ
سنیماگرافیکیشیو پرکاش
تقسیم کارT-Series
تاریخ نمائش
  • 13 نومبر 2009ء (2009ء-11-13)
دورانیہ
140 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی

ستارے

ترمیم
  • آفتاب شیوداسانی .... بحیثیت مکی (بالغ)
  • آمنہ شریف .... بطور مٹیکا
  • جانی لیور .... بطور ہچکاک
  • رتی اگنی ہوتری .... بطور نشا وی مہرا
  • یتین کارییکر .... بطور وکاس مہرہ
  • ٹِکو ٹالسانیا .... بطورِ ٹیکو ملہوترا
  • سہاسینی مولائے .... بونی کی دادی کے طور پر
  • رشبھ شرما .... بحیثیت مکی (جوان)
  • روہن شاہ .... بطور بونی (جوان)
  • پشتی شکتی .... بطور شروتی
  • شاہ رخ خان .... بطور راوی (آواز)
  • رتیش دیشمکھ .... بطور بونی (بالغ)

نغمات

ترمیم
  • "کچھ ایسا" - زلفی
  • "کچھ ایسا" (افسوس) - زلفی
  • "رہ جانے دو"۔ زلفی
  • "سب یہاں ہیں"۔ کنال گنج والا
  • "سبسے پیچھے ہم کھڑے"۔ کنال گنج والا
  • "سبسی پیچھے ہم کھڑے" (مکرر) - کنال گنج والا
  • "سبسی پیچھے کون کھڑے" ۔سنیادھی چوہان
  • "تم میری ہو"۔ کنال گنجوالا اور سنیدھی چوہان

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

آؤ وش کریں آئی ایم ڈی بی پر