زلفی سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے تقریبا 300 کلومیٹر شمال میں واقع ایک شہر ہے۔ پہلے سعودی وزیر تیل عبد الله الطريقي اس شہر میں 1914 میں پیدا ہوءے۔