آئرلینڈ لیگ
آئرلینڈ کی لیگ (انگریزی: League of Ireland, (آئرستانی: Sraith na hÉireann)) فٹ بال ایسوسی ایشن آئرلینڈ کے ہمراہ آئرلینڈ میں دو ایسوسی ایشن فٹ بال کے ذمہ دار انتظامی اداروں میں سے ایک ہے۔
ملک | جمہوریہ آئرلینڈ (20 ٹیمیں) |
---|---|
دوسرے کلب | شمالی آئرلینڈ (1 ٹیم) |
کنفیڈریشن | یوئیفا |
قیام | 1921 |
ڈویژن | پریمیئر ڈویژن فرسٹ ڈویژن تحت 19 ڈویژن تحت17 ڈویژن تحت 15 ڈویژن |
ڈومیسٹک کپ | FAI Cup صدارتی کپ |
لیگ کپ | آئرلینڈ لیگ کپ |
موجودہ چیمپئن | کورک شہر (3) |
سب سے زیادہ چیمپئن شپ | Shamrock Rovers (17) |
ی وی شراکت دار | RTÉ2 (ROI) Eir Sport (ROI) Premier Sports (Uk) FreeSports (UK)[1][2] |
ویب سائٹ | SSEAirtricityLeague.ie |
2018 آئرلینڈ لیگ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About FreeSports"۔ FreeSports۔ 28 August 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017
- ↑ "FreeSports Football"۔ FreeSports۔ 25 August 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017
بیرونی روابط
ترمیم- Official Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sseairtricityleague.ie (Error: unknown archive URL)
- Extratime.ie
- LeagueofIreland.ie