آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2009ء

آئرلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 2009ء میں ااسکاٹ لینڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نےاسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ کھیلا۔

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2009ء
تاریخ اگست 17 – 23 اگست 2009ء
کپتان ولیم پورٹرفیلڈ گیون مارک ہیملٹن
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آئرلینڈ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ولیم پورٹرفیلڈ 50 گیون مارک ہیملٹن 36
زیادہ وکٹیں ریگن ویسٹ 4 گورڈن ڈرمنڈ اور
ماجد حق اور
ریان واٹسن 2

انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ

ترمیم
17 اگست - 20 اگست
(سکور کارڈ)
ب
202 (66.1 اوورز)
ولیم پورٹرفیلڈ 77 (121)
ریگن ویسٹ 7/88 (29.4 اوورز)
208 (82.4 اوورز)
قاسم شیخ 100* (215)
ماجد حق 5/30 (19.1 اوورز)
303 (106.1 اوورز)
ولیم پورٹرفیلڈ 118 (304)
آندرے بوتھا 2/16 (6 اوورز)
72/5 (31.0 اوورز)
قاسم شیخ 17 (43)
گورڈن گوڈی 4/61 (19.1 اوورز)
میچ ڈرا
مینوفیلڈ پارک, ابرڈین, سکاٹ لینڈ
امپائر: پال بالڈون (جرمنی) اور ایان راماگے
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
22 اگست
(سکور کارڈ)
آئرلینڈ  
205/9 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
109 (40.3 اوورز)
ولیم پورٹرفیلڈ 50 (76)
ماجد حق 2/18 (10 اوورز)
  آئرلینڈ 96 رنز سے جیت گیا۔
مینوفیلڈ پارک, ابرڈین, اسکاٹ لینڈ
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 اگست
(سکور کارڈ)
ب
بغیر گیند ڈالے میچ چھوڑ دیا گیا۔
مینوفیلڈ پارک, ابرڈین, اسکاٹ لینڈ
  • بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم