مرکزی مینیو کھولیں
آئی سی سی ایک روزہ بین الاقوامی چیمپئین شپ
درجہ ٹیم میچ پوائنٹ ریٹنگ
1  انگلستان 54 6,745 125
2  بھارت 58 7,071 122
3  نیوزی لینڈ 43 4,837 112
4  آسٹریلیا 50 5,543 111
5  جنوبی افریقا 47 5,193 110
6  پاکستان 51 5,019 98
7  بنگلادیش 46 3,963 86
8  سری لنکا 56 4,520 81
9  ویسٹ انڈیز 48 3,675 77
10  افغانستان 40 2,359 59
11  آئرلینڈ 29 1,466 51
12  زمبابوے 35 1,538 44
13  نیدرلینڈز 6 222 37
14  سکاٹ لینڈ 15 534 36
15  نمیبیا 8 183 23
16  سلطنت عمان 8 174 22
17    نیپال 8 152 19
18  ریاستہائے متحدہ 8 115 14
19  متحدہ عرب امارات 15 144 10
20  پاپوا نیو گنی 17 0 0
حوالہ: کرک انفو، آئی سی سی ایک روزہ عالمی درجہ بندی 4 اکتوبر 2019
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا ایک روزہ بین الاقوامی

ایک روزہ بین الاقوامی (One Day International) محدود اوورز کی کرکٹ کی ایک شکل ہے جو بین الاقوامی حیثیت کے ساتھ دو ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ کرکٹ عالمی کپ اسی شکل میں کھیلا جاتا ہے۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 5 جنوری 1971ء کو آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم اور انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے مابین ملبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا میں ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ دراصل یہ ایک ٹیسٹ میچ تھا لیکن پہلے تین دن بارش کی وجہ سے کھیل نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ٹیسٹ میچ کو منسوخ کر کے آٹھ-گیندوں کی 40 اوور کا میچ کروایا گیا۔ اس میں آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ پہلے ایک روزہ میچ بھی سفید کٹ اور سرخ گیند سے کھیلے جاتے تھے۔[1]

ایک روزہ میچ حیثیت کے ساتھ ٹیمیںترميم

حوالہ جاتترميم