آئرین پروین
آئرین پروین (انگریزی: Irene Perveen) ایک پاکستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔[1] وہ مسعود رانا اور احمد رشدی کے گائے ہوئے گانوں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ 1983ء سے انگلستان میں مقیم ہیں۔[2][3]
آئرین پروین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1940 (عمر 82–83 سال) |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |