آئزک جان سالمن (پیدائش: 16 نومبر 1851ء)|(انتقال: 26 نومبر 1932ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے۔ انھوں نے 1873ء سے 1882ء تک ویلنگٹن کے لیے 6 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] [2]

آئزک سالمن
ذاتی معلومات
مکمل نامآئزک جان سالمن
پیدائش16 نومبر 1851(1851-11-16)
سڈنی، آسٹریلیا
وفات26 نومبر 1932(1932-11-26) (عمر  81 سال)
پامرسٹن نارتھ، نیوزی لینڈ
ماخذ: Cricinfo، 27 اکتوبر 2020ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 26 نومبر 1932ء کو پامرسٹن نارتھ، نیوزی لینڈ میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Isaac Salmon"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020 
  2. "Isaac Salmon"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020