آئل آف مین کرکٹ ایسوسی ایشن
آئل آف مین کرکٹ ایسوسی ایشن آئی سی سی کی سرکاری تسلیم شدہ تنظیم ہے جسے کرکٹ کے معاملات میں آئل آف مین کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ 2017ء میں، یہ ایک ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018