متناسقات: 54°09′N 4°29′W / 54.150°N 4.483°W / 54.150; -4.483

آئل آف مین (انگریزی: Isle of Man) بحیرہ آئرش میں واقع برطانوی جزائر میں سے ایک نیم خود مختار برطانوی ریاست ہے۔ ریاست کی سربراہ ملکہ الزبتھ دوم ہیں۔ جزیرہ کو برطانیہ کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا تا ہم تعلقات خارجہ، دفاع اور دیگر حکومتی معاملات حکومت برطانیہ کی ذمہ داری ہیں۔ آئل آف مین یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے لیکن محدود حد تک سامان کی نقل و حرکت کے تعلقات قائم ہیں۔

آئل آف مین
Isle of Man
Ellan Vannin
پرچم the Isle of Man
شعار: 
ترانہ: 
محل وقوع آئل آف مین (سرخ)
محل وقوع آئل آف مین (سرخ)
دارالحکومت
and largest city
ڈگلس
54°09′N 4°29′W / 54.150°N 4.483°W / 54.150; -4.483
سرکاری زبانیںانگریزی, مانوی زبان[3]
آبادی کا ناممانوی
حکومتبرطانوی تاج انحصار پارلیمانی جمہوریت (آئینی بادشاہت) 
الزبتھ دوم
آدم ووڈ
ایلن بیل
مقننہتینوالڈ
قانون ساز کونسل
ہاؤس آف کیز
درجہ 
رقبہ
• کل
572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) (196)
• پانی (%)
0
آبادی
• تخمینہ
84,655 (202)
• کثافت
140/کلو میٹر2 (362.6/مربع میل) (109)
جی ڈی پی (پی پی پی)2010 تخمینہ
• کل
$2.113 بلین (162)
• فی کس
$35,000 (12)
جینی41[4]
میڈیم
ایچ ڈی آئی (2010)0.849
ویری ہائی · 14
کرنسیپاؤنڈ سٹرلنگ1 (GBP)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+0 (GMT)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+1
تاریخ فارمیٹdd/mm/yyyy (AD)
ڈرائیونگ سائیڈleft
کالنگ کوڈ+44 خاص طور پر
+44-1624
     (لینڈ لائن) رمز علاقہ
+44-7524, +44-7624, +44-7924
     (موبائل)
آویز 3166 کوڈIM
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.im
جزیرہ آئل آف مین کا ہوائی منظر

حوالہ جات ترمیم

  1. "Human Development Report 2010" (PDF)۔ United Nations۔ صفحہ: 143 ff۔ 05 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011 
  2. "Island Facts"۔ Gov.im۔ Public Services, Isle of Man Government۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2016 
  3. "CIA - The World Factbook"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012 
  4. "Income inequalities"۔ The Poverty Site۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011 

فہرست متعلقہ مضامین آئل آف مین ترمیم