آئیبریائی (انگریزی: Iberians) ایک قدیم تہذیب تھی جو کم از کم چھٹی صدی قبل مسیح سے جزیرہ نما آئبیریا کے مشرقی اور جنوبی ساحلوں میں آباد تھی۔ وہ یونانی اور رومی ذرائع میں بیان کیے گئے ہیں۔

"لیڈی آف ایلکس" کا مشہور مجسمہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم