قدیم یونان ایک تہذیب ہے جو یونانی تاریخ سے متعلق ہے جس کی مدت تاریخ آٹھویں صدی سے چھٹی صدی قبل از مسیح سے 146 قبل مسیح تک اور رومیوں کی جنگ کورنتھ میں یونان پر فتح تک محیط ہے۔ اس مدت کا درمیانی دور یونان کا کلاسیکی دور ہے جو پانچویں تا چوتھی صدی قبل مسیح کے دوران پھلا پھولا۔

پارتھینون،ایتھنے کے لیے وقف عمارت، ایتھنز میں ایکروپولس کے مقام پر واقع ہے، یہ عمارت قدیم یونانی ثقافت کی نمائندہ علامات میں سے ایک اہم علامت ہے

بیرونی روابط

ترمیم