آئینِ ترکی (ترکی زبان:Türkiye Cumhuriyeti Anayasası) ترکی کا آئین ہے یعنی سب سے اعلیٰ قوانین ہے جس کے ذریعے ملک کا نظام قائم ہوا ہے وہ حکومت سے لے کر سرحدوں تک ہر شے کے لیے اصول و قوانین فراہم کرتا ہے۔ آئینِ ترکی بنیاد قانون ہے ترکی ریاست کا جو حکومت کے منصب اور سارے معاملات طے کرتا ہے۔ موجودہ آئین 1982 میں بنایا گیا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم