آئیوری کوسٹ کے علاقہ جات
آئیوری کوسٹ کے علاقہ جات (Regions of Ivory Coast) ((فرانسیسی: régions de Côte d'Ivoire)) ملک کی درجہ دوم انتظامی ذیلی تقسیم ہیں۔ آئیوری کوسٹ کے 31 علاقہ جات ہیں جو دو یا دو سے زیادہ محکموں میں منقسم ہیں جو درجہ سوم ذیلی تقسیم ہیں۔
علاقہ جات
ترمیم2
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Districts of Côte d'Ivoire at statoids.com Institut National de la Statistique, Côte d'Ivoire.
- ↑ While یاموسوکرو is the seat of بئلیئر علاقہ، the city itself is not part of the علاقہ۔