آئی ایٹ ٹو(I-8/2) اسلام آباد
آئی ایٹ ٹو (انگریزی: I-8/2) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 68ہے یہ۔ایچ نائن ون کچی آبادی، ایچ ایٹ ٹو کشمیر ہائی وے، ایچ ایٹ ون شفاء انٹر نیشنل، ایچ ایٹ تھری اور زیرو پوائنٹ پر مشتمل ہے۔[1]
آئی ایٹ ٹو | |
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |