آئی جی آئی سیریز

وڈیو گیم

آئی جی آئی سیریز خفیہ کارروائی کی حکمت عملی کی گیم سیریز ہے۔ جس کو انرلوپ اسٹوڈیوز کی طرف سے تیار کیا گیا۔ یہ گیم سیریز 2 گیموں پر مشتمل ہے۔ پہلی قسط پروجیکٹ آئی جی آئی:میں اندر جارہا ہوں 2000ء میں جاری ہوئی، جبکہ دوسری اور آخری قسط آئی جی آئی 2:نشانہ تبدیل 2003ء میں جاری ہوئی۔

آئی جی آئی
I.G.I
اصنافخفیہ کارروائی
ڈیولپرانرلوپ اسٹوڈیوز
پبلشر
پلیٹ فارممائیکورسافٹ ونڈوز
پہلی اشاعتپروجیکٹ آئی جی آئی:میں اندر جارہا ہوں
15 دسمبر، 2000ء
آخری اشاعتآئی جی آئی 2:نشانہ تبدیل
3 مارچ 3، 2003ء

گیمیں ترمیم

پروجیکٹ آئی جی آئی: میں اندر جارہا ہوں (2000ء) ترمیم

آئی جی آئی 2:نشانہ تبدیل (2003ء) ترمیم