مراحل اشاعت سافٹ ویئر

مراحل اصدار سافٹ ویئر (انگریزی: software release life cycle) سے مراد سافٹ ویئر کا ارتقا اور مرحلہ وار پختگی ہے-

مراحل اصدار سافٹ ویئر

ارتقا کے مراحلترميم

پری الفاترميم

پری الفا سے مراد سافٹ ویئر کے اختبار سے قبل منصوبے کے دوران تمام سرگرمیاں ہیں-

الفاترميم

الفا مرحلے میں سافٹ ویئر کا ابتدائی اختبار شامل ہوتا- الفا سافٹ ویئر عدم استحکام کا شکار ہو کر سکتے ہیں جن سے معطیات کے نقصان کا اندیشہ بھی ہوتا ہے-

بیٹاترميم

بیٹا سافٹ ویئر کا الفا سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے- یہ عام طورسافٹ ویئر کی مکمل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے-
بیٹا نسخہ عام طور پر پہلا نسخہ ہوتا ہے جو بیرونی صارفین کو فراہم کیا جاتا ہے-

اصدار امیدوارترميم

اصدار امیدوار (release candidate) سے مراد بیٹا نسخہ جو ممکنہ طور پر مکمل حصیلہ (product) ہوتا ہے-

اصدارترميم

تصنیع اصدارترميم

تصنیع اصدار (rtm - release to manufacturing) ایک ایسی اصطلاح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب سافٹ ویئر صارفین کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہر-

عام دستیابیترميم

عام دستیابی (general availability - ga) وہ نقطہ ہے جہاں تمام ضروری سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں اور سافٹ ویئر عام منڈی میں دستیاب ہوتا ہے-

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم