آئی ٹین فور(I-10/4) اسلام آباد

آئی ٹین فور (انگریزی: I-10/4) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 71ہے۔جو آئی ٹین فور ،آئی ٹین تھری اورآئی ٹین ون پر مشتمل ہے۔[1]

آئی ٹین فور
یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم