آئی پھرسے بہار 1960 میں ریلیز ہونے والی ہندی زبان کی فلم تھی جس کے ہدایتکار اے بھیم سنگھ تھے اور اس کے مرکزی کردار پدمنی اور سیوا جی گینیسن نے ادا کیے تھے [1]

آئی پھر سے بہار
ہدایت کاراے بھیم سنگھ
ماخوذ ازراجا رانی (1956) تیلگو فلم
ستارےپدمنی
سیوا جی گینیسن
راجہ سلوچنا
راگنی
موسیقیوید پال شرما
تاریخ نمائش
1960
ملکبھارت
زبانہندی

پلاٹ

ترمیم

فلم کی کہانی رانی (پدمنی) کے گرد گھومتی ہے جو بہت کم عمری میں ہی بیوہ ہوگئیں۔ 1950 کی دہائی کے دوران ، بیوہ خواتین کو روایت کے مطابق زیورات پہننے اور ایک عام عورت کی طرح زندگی گزارنے کی اجازت نہیں تھی۔ رانی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں تھی۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Aai Phirse Bahar 1960"۔ osianama.com۔ 2016-11-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-01
  2. "Aai Phirse Bahar (1960) | Hindi Movie Review, Songs, Trailer, Videos - Bollywood MuVyz"۔ Aai Phirse Bahar (1960) | Hindi Movie Review, Songs, Trailer, Videos - Bollywood MuVyz۔ 2020-02-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-01