آئی کارلی
آئی کارلی (انگریزی: iCarly) ایک امریکی سیٹ کام ہے جسے نکلوڈین کے لیے ڈین شنائیڈر نے تخلیق کیا۔
آئی کارلی | |
---|---|
صنف | ٹین سٹ کوم ، امریکن ٹیلی ویژن سٹ کوم |
خالق | ڈان شنائڈر |
اداکار | مرانڈا کوسگوو |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
زبان | انگریزی |
سیزن | 7 |
اقساط | 97 |
ایگزیکٹو پروڈیوسر | ڈان شنائڈر |
مقام | سیاٹل |
دورانیہ | 23 منٹ |
کمپنی | سی بی ایس اسٹوڈیوز ، نکلوڈین پروڈکشن ، نکلوڈین |
تقسیم کار | پیرا ماونٹ میڈیا نیٹورک |
نشریات | |
نیٹ ورک | نکلوڈین |
پہلی قسط | 8 ستمبر 2007ء[2] |
آخری قسط | 23 نومبر 2012 |
بیرونی روابط | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آئی ایم ڈی بی | صفحة البرنامج |
درستی - ترمیم |
کاسٹ
ترمیم- مرانڈا کوسگوو بطور کارلی شی
- جینیٹ میک کرڈی بطور سیم پکٹ
- نیتھن کریس بطور فریڈی بینسن
- جیری ٹرینر بطور اسپینسر شی
- نوح منک بطور گبی
- مریم شیر بطور ماریسا بینسن
- دینا ڈل بطور شارلٹ
- جیریمی رولی بطور لیوبرٹ سلائن
- ریڈ الیگزینڈر بطور نیویل پیپر مین
- ایتھن منک بطور گپی
- ریان اوچوہ بطور چک چیمبرز
- ٹم روس بطور پرنسپل ٹیڈ فرینکلن
- مینڈی سٹرلنگ بطور مس فرانسین بریگز
- ڈیوڈ سینٹ۔ جیمز بطور مسٹر ہاورڈ
- ڈینیئل مورو بطور نورا ڈیرشلیٹ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.fernsehserien.de/icarly — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2020
- ↑ Sean Sporman (September 8, 2015)۔ "This Day in Television History – September 8, 2007 – iCarly Debuts"۔ WTVY.com۔ CBS۔ September 8, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 8, 2015