نکلوڈین (یا مختصراً نِک اور ابتدا میں پن وہیل) ایک امریکی کیبل اور سیٹلائٹ ٹی وی چینل ہے جو ویاکوم میڈیا نیٹورکس کی ملکیت ہے۔

نِکلوڈین
Logo used since March 2023[ا]
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
نشریاتی علاقہملک بھر میں
صدر دفترنیویارک شہر، نیو یارک, امریکا
پروگرامنگ
زبان
  • انگریزی
  • ہسپانوی (via SAP audio track)
تصویر کا فارمیٹ1080i HDTV (downscaled to letterboxed 480i for the SDTV feed)
ملکیت
مالکپیراماؤنٹ میڈیا نیٹ ورکس
Parentنکلوڈین گروپ
ساتھی چینل
تاریخ
قیامدسمبر 1، 1977؛ 47 سال قبل (1977-12-01)
آغازاپریل 1، 1979؛ 45 سال قبل (1979-04-01)
بانیVivian Horner
سابقہ نامC-3 (1977–1979)
روابط
ویب سائٹnick.com
دستیابی
(channel space shared with nighttime programming block Nick at Nite)
Streaming media
Affiliated Streaming ServiceParamount+
Internet Protocol televisionPhilo, FuboTV, YouTube TV, Hulu + Live TV, DirecTV Stream, Spectrum, Vidgo


اس کے زیادہ تر پرگرامز 8 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ہوتے جبکہ ہفتے کے عام دنوں کی صبح انٹرٹینمنٹ پروگرامز 2 سے 8 سال کی عمر کے کم سن بچوں کے لیے نشر کیے جاتے ہیں۔ چینل پر بنیادی طور ٹی وی سیریز نشر کی جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ مختلف ڈرامائی فلمیں اور منتخب تھرڈ پارٹی پروگرامز بھی نشر کیے جاتے ہیں۔ . 2015 کے اندازے کے مطابق نکلوڈین 9 کروڑ 17 لاکھ (91.7 ملین) امریکی گھرانوں میں دستیاب ہے۔ .[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Seidman، Robert (الرادود علي الدرازي الشاعر محمد هادي الفهداوي)۔ "List of How Many Homes Each Cable Networks Is In - Cable Network Coverage Estimates As Of February 2015"۔ TV by the Numbers۔ Zap2it۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 28, 2015 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت) وline feed character في |date= في مكان 20 (معاونت)