آبادان جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ایران-عراق سرحد پر خلیج فارس کے قریب جزیرہ آبادان پر واقع ہے جس کے مغرب میں دریائے اروند اور مشرق میں دریائے قارون کی ایک شاخ بہتی ہے۔

آبادان
(فارسی میں: آبادان ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک ایران [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30°20′21″N 48°18′15″E / 30.339166666667°N 48.304166666667°E / 30.339166666667; 48.304166666667 [5]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
بلندی 6 میٹر [5]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 231476 (مردم شماری ) (24 ستمبر 2016)[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 115745 (2016)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 115731 (2016)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0631  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 145459  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

یہ ضلع آبادان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 15 ہزار سے زائد ہے۔ ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ جنگ کے باعث شہر کی آبادی صفر ہو گئی تھی۔ 1992ء میں صرف 84 ہزار 774 افراد اس شہر میں دوبارہ بسنے کے لیے آئے۔ 2001ء میں شہر کی آبادی دو لاکھ سے بھی بڑھ گئی اور اس کے بعد اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  1. تاریخ اشاعت: 1999 — اشاعت 3-е
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ آبادان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ آبادان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://bigenc.ru/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2023 — АБАДАН • Большая российская энциклопедия - электронная версия — سے آرکائیو اصل فی 8 جولا‎ئی 2023 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  5. ^ ا ب پ ربط: http://geonames.org/145459 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  6.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ آبادان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  7. Ābādān (Ābādān, Khuzestan, Iran) - Population Statistics, Charts, Map, Location, Weather and Web Information — سے آرکائیو اصل فی 8 جولا‎ئی 2023
  8. ^ ا ب پ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023