مرکزی مینیو کھولیں

میٹر (Metre) ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائی کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔

میٹر (پیمائش)
نظام اکائی ایس آئی بنیادی اکائیاں
اکائی از لمبائی
علامت m 
معکوس اکائی
1 m میں ...... مساوی ہے ...
   SI units    1,000 mm
1×10−3 km
   شاہی/امریکی پیمائش    1.0936 yd
 3.2808 فٹ
 39.370 انچ
   بحری پیمائشں    0.00053996 بحری میل
A metre stick alongside a cricket bat.

علم طبیعیات میں میٹر کی تعریف یوں کی گئی ہے: ’’میٹر وہ فاصلہ ہے جو روشنی خلا مین ایک سیکنڈ کے 299792458 ویں حصے میں طے کرتی ہے۔‘‘


مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم