آبری سوانپوئل
آبری سوانپوئل (پیدائش: 18 جون 1989ء) جنوبی افریقہ کے فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہیں 2015ء افریقہ ٹی 20 کپ کے لیے گریکوالینڈ ویسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] ستمبر 2018ء میں انہیں 2018ء افریقہ ٹی 20 کپ کے لیے ناردرن کیپ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2019ء میں سوانپوئل کو 2019-20ء سی ایس اے صوبائی ٹی 20 کپ کے لیے ناردرن کیپ کے اسکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [4] اپریل 2021ء میں جنوبی افریقہ میں 2021-22ء کرکٹ سیزن سے قبل انہیں ناردرن کیپ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]
آبری سوانپوئل | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 18 جون 1989ء (36 سال) کمبرلی |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
نادرن کیپ کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aubrey Swanepoel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Griqualand West Squad / Players – ESPNcricinfo. Retrieved 31 August 2015.
- ↑ "Northern Cape Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-12
- ↑ "Northern Cape name squad for Provincial T20"۔ Cricket South Africa۔ 2020-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-10
- ↑ "Division Two squads named for next season"۔ Cricket South Africa۔ 2021-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-29