آبستان زمین کا ایک ایسا علاقہ جس میں پورے سال یا سال کے بیشتر حصّے پانی کھڑا رہتا ہے دیگر زمینی شکلوں سے یہ ایک الگ ماحولیاتی خصوصیات رکھتا ہے -