آبنوس
آبنوس (Ebony) ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ہے)۔ [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduencyclopedia.org (Error: unknown archive URL) ایک درخت مشہور ہے بہت بلند جس کے پتے صنوبر کی مانند، بیج تخم خیار کی مانند ہوتا ہے، یہ لکڑی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ذائقہ پھیکا رنگ سیاہ ۔[2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ummulshifa.com (Error: unknown archive URL)