مرکزی مینیو کھولیں
ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم آکسیجن اور دو ایٹم ہائیڈروجن سے مل کر بنا ہے۔

پانی کے اشکالترميم

 
چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

بخارات کی اشکالترميم

پانی کے دیگر اشکالترميم

پانی اور اس کی طہارت و نجاستترميم

اسلامترميم

شیعہترميم

اخباریترميم

شیخ سعید فقیہ ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن موسیٰ بن بابویہ قمی مصنف من لا یحضرہ الفقیہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے "و انزلنا من السماء مآءً طھورا" (ہم نے آسمان سے پاک و پاکیزہ پانی نازل کیا) [1].[2]

مزید دیکھیےترميم

  • سورہ فرقان آیت نمبر 48
  • من لا یحضرہ الفقیہ جلداول۔ صفحہ 34، باب: پانی اور اس کی طہارت و نجاست، مترجم سید حسن امداد ممتاز الافضل (غازی پوری)، ناشر: الکساء پبلشرز آر 159 سیکٹر 5 بی 2 نارتھ کراچی