مائیات
(آبیات سے رجوع مکرر)
مائیات (عربی سے ماء یا میاہ یعنی پانی) یا آبیات (فارسی سے آب یعنی پانی) (انگریزی: Hydrology) سطح ارض پر پانی کے پھیلاؤ، حرکت اور معیار کا مطالعہ ہے۔
شاخیں
ترمیم- کیمیائی مائیات: پانی کے کیمیائی خواص کا مطالعہ ہے۔ ٰ
- بیئی مائیات: جانداروں اور آبی نظام کے درمیان تفاعل کا مطالعہ ہے۔