آبیگولہ
نسیفہ (torpedo) کو آسان اردو میں آبی گولہ کہ سکتے ہیں اور اسے ایک لفظی بنانے کی خاطر آبیگولہ کی صورت میں بھی لکھا جا سکتا ہے۔ یہ دراصل ایک طرح کا خوددھکیل (self propelled) دھماکی نیزہ (projectile) ہوتا ہے جو روئے آب یا زیر آب دونوں جگہوں پر ہدف کی جانب نیزے کی مانند پھینک کر ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، یہ اپنے ہدف سے ٹکرانے پر یا اس کے قریب پہنچ کر دھماکا پیدا کرتا ہے۔
ویکی ذخائر پر آبیگولہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |