آب رواں
آب رواں لغوی اعتبار سے جاری پانی کو آب رواں کہتے ہیں۔ نیز ململ کی ایک انتہائی مہین قسم بھی آب رواں کہلاتی ہے۔
اصطلاح تصوف
ترمیمآب رواں اصطلاحات تصوف میں روح میں پرواز کی طاقت پیدا ہونے سے سے جو دل کو فرحت حاصل ہوتی ہے اس کو آب رو اں سے تصوف میں تعبیر کیا جاتا ہے یہ ایک طرح کی باراں یا بارش ہے جو قلب کو آلائشوں سے اس طرح دھو کر صاف کر دیتی ہے جیسے بارش کی تیزی پتوں پر سے گردوغبار دھو کر انھیں فطری اجلاپن عطا کرتی ہے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فرہنگ اصطلاحات تصوف،صفحہ 10،غازی عبد الکبیر منصورپوری،مغربی پاکستان اردو اکیڈمی لاہور