آج اور کل 1947 کی ایک ہندوستانی فلم ہے۔ فلم کے ہدایتکار خواجہ احمد عباس نے ہیں ۔ [1] [2]

آج اور کل
ہدایت کارخواجہ احمد عباس
تحریرخواجہ احمد عباس
ستارےشیام چڈا
عارف
موسیقیخواجہ خورشید انور
تاریخ نمائش
  • 1947ء (1947ء)
ملکبھارت
زبانہندوستانی

کاسٹ

ترمیم
  • شیام
  • عارف۔
  • نیتا۔
  • نیانتارا۔

فلم کے موسیقی خورشید انود نے دی ہے جبکہ نغمے سوہن لال ساحر اور ظاہر کشمیری نے لکھے ہیں۔

  • "کلیون کو مسالانے" - گلوکار: نسیم اختر۔
  • "اے ساتھی آو" - گلوکارہ: زینت بیگم ، امداد حسین۔
  • "پڑھے عشق میں" - گلوکارہ: زینت بیگم۔
  • "جام اتھا لی او پائن" - گلوکار: نسیم اختر۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Gulzar، Govind Nihalani، Saibal Chatterjee، مدیران (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema۔ Encyclopædia Britannica (India) Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 517۔ ISBN 978-81-7991-066-5 
  2. "Khwaja Khurshid Anwar Collected Works"۔ online database۔ Khwaja Khurshid Anwar Trust۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011