شیام چڈا
سُندر شیام چڈا ایک ہندوستانی اداکار تھے۔ انہوں نے اپنی فلمی زندگی آغاز 1942ء میں کیا اور اپنی وفات 1951ء تک کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اور ان کی وفات بھی 1951ء کی فلم شبستان کی شوٹنگ کے دوران میں ہوئی تھی۔[1] وہ سعادت حسن منٹو کے اچھے دوست تھے اور ان کی لکھی کہانیوں سے متاثر تھے۔
شیام چڈا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 فروری 1920 سیالکوٹ |
تاریخ وفات | 25 اپریل 1951 (31 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ مشرا، وجے (2002). Bollywood Cinema. روٹلیج. صفحات xiii. ISBN 978-0-415-93014-7. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2018.