آج ٹی وی
![]() | |
نام | آج |
آغاز | 2005 |
ملکیت | بزنس ریکارڈر گروپ |
ملک | پاکستان |
ویب سائٹ | [www.aaj.tv] |
آج ٹی وی پاکستان کا تفریحی چینل ہے۔ یہ چینل پاکستان کے پہلے کاروباری اخبار بزنس ریکارڈر گروپ کی ملکیت ہے۔ آج ٹی وی سے تفریحی، معلوماتی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ ایک کاروباری اخبار کے زیر نگرانی چلنے کی وجہ سے کاروباری خبریں اور تجزیے بھی پیش کیے جاتے ہیں۔
مزیدترميم
بیرونی روابطترميم
- آج ٹی وی
- بزنس ریکارڈرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ businessrecorder.com (Error: unknown archive URL)