پاکستان میں ٹیلی ویژن

ذیل میں پاکستان کے ٹی وی چینل کی فہرست ہے۔

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورکترميم

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاستی ٹی وی اسٹیشن ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک مندرجہ ذیل چینل نشر کرتا ہے۔

  • پی ٹی وی ہوم
  • پی ٹی وی نیوز
  • پی ٹی وی نیشنل
  • پی ٹی وی سپورٹس
  • پی ٹی وی بولان
  • پی ٹی وی آزادکشمیر
  • پی ٹی وی گلوبل

پی ٹی وی کا ویب صفحہ

ورچوئل یونیورسٹیترميم

ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی یونیورسٹی ہے جو مواصلاتی ذرائع سے تعلیم دیتی ہے۔ اس کے تحت 4 ٹی وی اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔

کیبل اور مواصلاتی سیارےترميم

بین الاقوامیترميم

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم