آخری کھانا (انگریزی: Last Supper) کو خداوند کا عشائیہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ کھانا ہے جو یسوع مسیح نے اپنی مصلوبیت سے قبل آخری رات کو اپنے رسولوں کے ساتھ کھایا تھا۔[1][2][3] چونکہ یسوع مسیح نے اپنے وفادار شاگردوں کے ساتھ شام کا یہ آخری کھانا کھایا تھا لہٰذا اس کو روایتی طور پر آخری کھانا کہا جاتا ہے۔

یسوع مسیح اپنے رسولوں کے ہمراہ آخری کھانے پر

مزید دیکھیے ترمیم

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. متی باب 26 آیت 17 تا 30
  2. مرقس باب 14 آیت 12 تا 26
  3. یوحنا باب 13 آیت 1 سے باب 17 آیت 16