آدتیہ دھومل (پیدائش 13 جولائی 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 13 نومبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں ممبئی کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] اس نے 30 جنوری 2017 ءکو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی-20 ٹورنامنٹ میں ممبئی کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں ممبئی کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]

آدتیہ دھومل
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-07-13) 13 جولائی 1994 (عمر 29 برس)
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیآہستہ بائیں بازو آرتھوڈوکس باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17ممبئی
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 نومبر 2016

حوالہ جات ترمیم

  1. "Aditya Dhumal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016 
  2. "Ranji Trophy, Group A: Mumbai v Uttar Pradesh at Mysore, Nov 13-16, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016 
  3. "Inter State Twenty-20 Tournament, West Zone: Gujarat v Mumbai at Vadodara, Jan 30, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2017 
  4. "Vijay Hazare Trophy, Group C: Gujarat v Mumbai at Chennai, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017