لسٹ اے کرکٹ محدود اوورز ( ایک روزہ ) کرکٹ کے کھیل کی ایک شکل ہے۔ یہ کرکٹ علاقائی فرسٹ کلاس کرکٹ کی طرح بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ سے نیچے کی سطح پر ہے۔ لسٹ اے کرکٹ ایک روزہ بین الاقوامی سے نچلی سطح پر ایک روزہ کرکٹ ہے، اس کرکٹ کو بین الاقوامی کرکٹ کا درجہ حاصل نہ ہے۔

بیرونی روابطترميم