آدم بھیڑیا
آدم بھیڑیا یا بھیڑیا نما انسان (انگریزی زبان میں : Werewolf، فارسی زبان میں : گرگینه، یونانی زبان میں : λυκάνθρωπος) ایک ایسی مخلوق کا نام ہے جس کا پورا جسم بھیڑیا کی طرح ہو اور جو انسانوں کی طرح چلتا، پھرتا اور ان کا روپ لیتا ہو۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار ہے۔ اس مخلوق کا ذکر عام طور پر لوک کہانیوں یا علم الاساطیر میں آتا ہے۔
ویکی ذخائر پر آدم بھیڑیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |