آدم کی چوٹی
آدم کی چوٹی، انگریزی میں ﴿Adam's Peak﴾ یہ جنوب وسطی لنکا میں واقع کولومبو سے 40 میل جنوب مشرق کی طرف موجود ایک پہاڑی ہے،جسں کی بلندی 7630 فٹ ہے۔ اس کی چوٹی پر ایک ہموار سطح﴿27.24﴾ فٹ ہے۔ جس پر پانچ فٹ چار انچ لمبا اور چھ انچ چوڑا انسانی پاؤں کا نشان یے۔ ہندو اسے شیواجی اور مسلمان اور مسیحی اسے آدم علیہ السلام کے پاؤں کا نقش خیال کرتے ہیں۔
آدم کی چوٹی | |
---|---|
سری پادا کا منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,243 میٹر (7,359 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | سباراگاموا (سری لنکا) |
سلسلہ کوہ | سمانالا |
ویکی ذخائر پر آدم کی چوٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |