آرتمیس
آرتمیس (Artemis) (تلفظ: /ˈɑːrt[invalid input: 'ɨ']m[invalid input: 'ɨ']s/) انتہائی معظم یونانی دیوی تھی۔ اس کی رومن مترادف دیوی ڈیانا ہے۔ معبد آرتمیس کا شمار قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں ہوتا ہے۔
آرتمیس Artemis | |
---|---|
شکار کی دیوی، جنگلوں اور پہاڑوں، چاند، تیر اندازی | |
ذاتی معلومات | |
والدین | زیوس اور لیتو |
بہن بھائی | آریس، اتھینا، اپالو، ایفرودیت، دیونیسوس، ہیبی، ہرمیز، ہرکولیس، ٹرائے کی ہیلن، پیفایستوس، پرسئوس، مینوس، موز، خاریتس |
رومی مساوی | ڈیانا |