آرتھر واکر رچرڈسن (پیدائش: 4 مارچ 1907ء) | (انتقال: 29 جولائی 1983ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1928ء اور 1936ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ انھوں نے 1931ء اور 1936ء کے درمیان ڈربی شائر ٹیم کی کپتانی کی جس کا اختتام کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی پہلی فتح کے ساتھ ہوا۔ ان کا بیٹا ولیم رچرڈسن اور پوتا الیسٹر رچرڈسن بھی ڈربی شائر کے لیے کھیلے۔

آرتھر رچرڈسن
ذاتی معلومات
مکمل نامآرتھر واکر رچرڈسن
پیدائش4 مارچ 1907(1907-03-04)
کوارنڈن، ڈربی شائر، انگلینڈ
وفات29 جولائی 1983(1983-70-29) (عمر  76 سال)
ایڈناسٹن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقاتولیم رچرڈسن (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1928–1936ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس5 مئی 1928 ڈربی شائر  بمقابلہ  ویسٹ انڈینز
آخری فرسٹ کلاس26 اگست 1936 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 159
رنز بنائے 3982
بیٹنگ اوسط 19.05
100s/50s 0/17
ٹاپ اسکور 90
گیندیں کرائیں 34
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 58/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 13 فروری 2010

انتقال

ترمیم

رچرڈسن کا انتقال 29 جولائی 1983ء کو ایڈناسٹن، ڈربی شائر میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم