آرسنل
آرسنل فٹ بال کلب ایک انگریزی پریمیئر لیگ فٹ بال انجمن ہے جو لندن میں واقع ہے۔
![]() | ||||
مکمل نام | آرسنل فٹبال کلب | |||
---|---|---|---|---|
عرفیت | گنرز (The Gunners) | |||
قیام | 1886ء | as Dial Square|||
گراؤنڈ | امارات اسٹیڈیم, لندن | |||
گنجائش | 60,361[1] | |||
مالک | آرسنل ہولڈنگز | |||
چیئرمین | پیٹر ہل وڈ (Peter Hill-Wood) | |||
مینیجر | Arsène Wenger | |||
لیگ | پریمیئر لیگ | |||
2011–12 | پریمیئر لیگ, 3 | |||
| ||||
تاریخترميم
آرسنل فٹ بال کلب کا قیام ڈائل چوک کے طور پر 1886 میں وولویچ (woolwich) میں واقع شاہی ہتھیار خانہ کے کارکنان نے کیا۔
قومی اعزازاتترميم
فرسٹ ڈویژن (1992 تک) اور پریمیئر لیگ (13)ترميم
[2][3] 1930–31, 1932–33, 1933–34, 1934–35, 1937–38, 1947–48, 1952–53, 1970–71, 1988–89, 1990–91, 1997–98, 2001–02, 2003–04
ایف اے کپ (10)ترميم
1930, 1936, 1950, 1971, 1979, 1993, 1998, 2002, 2003, 2005
لیگ کپ (2)ترميم
1987, 1993
ایف اے کمیونٹی شیلڈ (2002 سے پہلے ایف اے چیریٹی شیلڈ) (12)ترميم
1930, 1931, 1933, 1934, 1938, 1948, 1953, 1991 , 1998, 1999, 2002, 2004
مرکنٹائل کریڈٹ سینچری ٹرافی (1)ترميم
1988–89
یورپی اعزازاتترميم
یورپی کپ ونرز کپ (1)ترميم
1993–94
انٹر سٹیز فیرس کپ (1)ترميم
1969–70
حوالہ جاتترميم
- ↑ "UEFA Champions League Press Release (2011–12)" (PDF). یوئیفا. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2012.
- ↑
- ↑ Up until 1992, the top division of English football was the Football League First Division; since then, it has been the پریمیئر لیگ. Similarly until 1992, the Second Division was the second tier of league football, which since the 2004–05 season has been known as The Championship.
ویکی کومنز پر آرسنل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |