آرمینیائی محلہ
آرمینیائی محلہ (انگریزی: Armenian Quarter، (آرمینیائی: Հայկական Թաղամաս)، Haygagan T'aġamas, عربی: حارة الأرمن) قدیم شہر کے چار محلوں میں سب سے چھوٹا ہے۔ حالانکہ آرمینیائی بھی مسیحی ہیں لیکن ان کا محلہ مسیحی محلہ سے الگ ہے۔ 1948 عرب اسرائیل جنگ کے بعد چاروں محلے اردن کے زیر انتطام آ گئے۔
1967ء کی 6 روزہ جنگ کے نتیجے میں یروشلم اسرائیل کے زیر تسلط آ گیا۔ 1967 کی جنگ کے دوران آرمینیائی خانقاہ کے اندر پائے جانے والے دو بم پھٹ نہ سکے جنہیں ایک معجزہ تصور کیا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں 3،000 سے زائد آرمینیائی یروشلم میں مقیم ہیں جن میں سے 500 آرمینیائی محلہ میں رہتے ہیں۔[1][2]
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Հայաստան սփյուռք [Armenia Diaspora] (بزبان آرمینیائی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015
- ↑ Առաքելական Աթոռ Սրբոց Յակովբեանց Յերուսաղեմ [Armenian Patriarchate of Jerusalem (literally "Apostolic See of St. James in Jerusalem")] (بزبان آرمینیائی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015