آرمی اسٹیڈیم، راولپنڈی
آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی، پاکستان میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ پاکستان آرمی ایف سی کا گھر ہے۔ اسے پاکستانی فوج ٹریننگ کے مقاصد کے لیے بھی استعمال کرتی ہے۔ اسٹیڈیم کی گنجائش 10,000 ہے۔ یہاں پاکستان آرمی فٹ بال کلب کے میچز ہوتے ہیں۔
مقام | راولپنڈی، پاکستان |
---|---|
مالک | پاک فوج |
گنجائش | 10,000 |
سطح | Grass |
کرایہ دار | |
Pakistan Army FC |
Location | Rawalpindi, Pakistan |
---|---|
Owner | Pakistan Army |
Capacity | 10,000 |
Surface | Grass |
Tenants | |
Pakistan Army FC |