آرنجوئیز کا شاہی محل (ہسپانوی زبان میں : Palacio Real de Aranjuez) اسپین کے بادشاہوں کی ایک مشہور و معروف رہائش گاہ ہے۔ یہ اسپین کے 'آرنجوئیز شہر میں واقع ہے۔ یہ جگہ عام لوگوں کے لیے ہسپانوی شاہی مقامات کے طور پر موجود ہے۔

مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
مقامAranjuez, ہسپانیہ
متناسقات40°2′10.068″N 3°36′28.8144″W / 40.03613000°N 3.608004000°W / 40.03613000; -3.608004000
باضابطہ نام: Aranjuez Cultural Landscape
قسمCultural
معیارii, iv
نامزد کردہ2001 (25th session)
حوالہ #۔1044
State Party ہسپانیہ
Regionعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
باضابطہ نام: Palacio Real de Aranjuez
قسمNon-movable
معیارMonument
نامزد کردہ1931[1]
حوالہ #۔RI-51-0001063
آرنجوئیز کا شاہی محل is located in ہسپانیہ
آرنجوئیز کا شاہی محل
میں آرنجوئیز کا شاہی محل کا مقام

تاریخ

ترمیم

اسے بنانے کا حکم فلپ دوم نے دیا تھا۔ اس محل کو جوآن باؤتیستا دے تولیدو (Juan Bautista de Toledo) اور جوآن دے ہیرّیرا (Juan de Herrera) نے تیار كیا تھا۔ ان لوگوں نے “ایل ایسکوریل“ نامی ایک اور جگہ بھی تیار کی تھی .

تصاویر کی گیلری

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم