ہسپانیہ

براعظم یورپ کے مغربی جنوب میں ایک ملک
  

ہسپانیہ ((ہسپانوی: España)‏؛ اسپانیا) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق، اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔

ہسپانیہ
ہسپانیہ
ہسپانیہ
پرچم
ہسپانیہ
ہسپانیہ
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: #spainindetail ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 40°12′N 3°30′W / 40.2°N 3.5°W / 40.2; -3.5   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام ٹیڈ (3718 میٹر )[2]  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 505990 مربع کلومیٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت میدرد [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 47415750 (2021)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
23104636 (2019)[7]
23213643 (2020)[7]
23236858 (2021)[7]
23416745 (2022)[7]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
24030201 (2019)[7]
24152012 (2020)[7]
24178936 (2021)[7]
24361595 (2022)[7]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب فیلیپے ششم (19 جون 2014–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت پیدرو سانچیز (2 جون 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1715،  19 مارچ 1812،  9 دسمبر 1931،  29 دسمبر 1978،  14 مارچ 1516  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 16 سال ،  18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 16 فیصد (2020)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو [9]  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )
00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم es.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 ES  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +34  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اندلس براعظم یورپ کے جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق، اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔

ہسپانیہ کا سیاسی نظام

ترمیم

اسپین میں ملک کا سربراہ بادشاہ ہے اور موجودہ بادشاہ کا نام خوان کارلوس اول (Juan Carlos I)ہے، سپین میں پارلیمانی نظام ہے جس کے دو ایوان ہیں سینیٹ (ایوانِ بالا) اور کانگرس (ایوانِ زیریں)، حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے جس کو ہسپانوی زبان میں Presidente del Gobierno (یعنی حکومت کا سربراہ)کہتے ہیں۔

ہسپانیہ کی انتظامی تقسیم

ترمیم

سپین کو انتظامی لحاظ سے 17 خود مختار علاقوں (Comunidad Auónoma) اور 2 خود مختار شہروں (Ciudad Autónoma) میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر علاقے کی ایک علاقائی پارلیمنٹ، ہائی کورٹ اور علاقائی حکومت ہے۔ علاقائی مجالس (پارلیمنٹ) ہر 4 سال بعد عوامی انتخابات کے ذریعے اپنے ارکان کا انتخاب کرتی ہیں جو علاقائی حکومت کے سربراہ (صدر) کا چناؤ کرتی ہیں۔

ہسپانیہ کے مشہور شہر

ترمیم

مذاہب

ترمیم

اسپین میں زیادہ تر لوگ مسیحی مذہب کو مانتے ہیں۔ 76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے مسیحی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد مسیحی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابر گرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔ 10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئی مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔ 22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔

 
(Merida) اسپین
 
ٹیڈ (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ ہسپانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء 
  2. LA MEDIDA DEL TEIDE: HISTORIA:DESCRIPCIONES, ERUPCIONES Y CARTOGRAFÍA — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019
  3. http://www.ine.es/prodyser/pubweb/anuario08/anu08_01entor.pdf
  4. عنوان : Constitución española de 1978 — اقتباس: La capital del Estado es la villa de Madrid.
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/spanien — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2021
  6. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL?locations=ES — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2022
  7. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  8. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  9. https://www.ecb.europa.eu/euro/html/index.en.html
  10. https://www.boe.es/legislacion/codigos/codigo.php?id=20&modo=2&nota=0&tab=2